1 ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں) / riyadul salheen – audio shakal main 1

In آڈیوز, احاديث نبویہ, ملٹی میڈیا

ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں):
اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک، غرضیکہ ایک مسلمان کو روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے امور کا آسان اسلوب میں اختصار کے ساتھ تذکرہ ہے۔ چند احادیث کے علاوہ اسکی ساری حدیثیں صحیح وقابل حجت ہیں۔

يمكنك أيضا قراءة هذه المواضيع!

أحكام سجود السہو

فضیلہ الشیخ محمد بن صالح العثمين رحمه الله ترجمه ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ الحمد للہ

أكمل القراءة …

نماز ووضو كاصحيح طريقه مع ترجمه

نماز کا صحیح طریقہ نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اوریہ اللہ تعالی کے نزدیک

أكمل القراءة …

قائمة الموبايل